مودی اب کھل کر کشمیر میں بھی ہندو کارڈ کھیل رہے ہیں‘عرب نیوز

مودی اب کھل کر کشمیر میں بھی ہندو کارڈ کھیل رہے ہیں‘عرب نیوز

ئی دہلی (کے پی آئی( بھارتی وزیر عظم نریندر مودی اب کھل کر کشمیر میں بھی ہندو کارڈ کھیل رہے ہیں ۔ عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق 25 سال پہلے تقریبا تین لاکھ کشمیری ہندو وادی چھوڑ گئے تھے ۔ کشمیری ہندووں کو پنڈت کہا جاتا ہے ۔بھارتی وزیر عظم نریندر مودی ان پنڈتون کو واپس کشمیر لاکر بسانا چاہتے ہیں ۔کشمیری پنڈتون کے لیے الگ سے ٹاون شپ بسانے کا منصوبے اسی تنا ظر میں تیار کیا گیا ہے ۔ مفتی سعید نے بھارتی حکومت کو یقین دھانی کرائی ہے کہ پنڈت ٹاون شپ کے لیے 50 ایکڑ زمین مختص کی جارہی ہے ۔

مزید : عالمی منظر