ہیزرڈ نے انگلش فٹبال رائٹرز ایسوسی ایشن پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ جیت لیا

ہیزرڈ نے انگلش فٹبال رائٹرز ایسوسی ایشن پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز) چیلسی کے پلیئر ایڈن ہیزرڈ نے انگلش فٹ بال رائٹرز ایسوسی ایشن پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ جیت لیا۔ ہیزرڈ نے رواں برس پروفیشنل فٹ بالرز ایسوسی ایشن پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ بھی اپنے نام کیا تھا۔ ایف ڈبلیو اے ایوارڈ کیلئے قریباً 300 صحافیوں نے ووٹ دیئے اور چیلسی کے فٹ بالر ایڈن ہیزرڈ 53 فیصد ووٹ لیکر ایوارڈ لے اڑے۔
ان کی ٹیم کے کپتان جان ٹیری پیچھے رہ گئے۔ 24 سالہ ایڈن کو 21 مئی کو پروقار تقریب میں ایوارڈ سے نوازہ جائے گا۔