ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ فلائٹ ورلڈ وار ٹو‘‘ 2 جون کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’ فلائٹ ورلڈ وار ٹو‘‘ 2 جون کو ریلیز ہو گی

لاس اینجلس ( نیٹ نیوز)ہالی ووڈ کی نئی فلم ’’فلائٹ ورلڈ وار ٹو‘‘2جون کو ریلیز ہوگی، فلم میں پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر نے اہم کردار ادا کیا ہے۔فلم کی کہانی میں واشنگٹن سے ایک طیارہ اڑان بھرتا ہے اور پھر اسے موسم کی خرابی کا سامنا ہوتا ہے، جس کے بعد بادلوں کے بھنور میں پھنس کر طیارہ دوسری جنگ عظیم کے زمانے میں پہنچ جاتا ہے۔ہالی ووڈ کی نئی فلم فلائیٹ ورلڈوارٹو جس میں پاکستانی نژاد امریکی اداکار فرحان طاہر کمرشل پائلٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں

مزید : کلچر