بحر یہ گا لف سٹی کراچی ‘ بحر یہ گا لف سٹی اوور سیز بلاک کراچی کے ممبران کیلئے 10 مر سیڈ یز گا ڑیاں

بحر یہ گا لف سٹی کراچی ‘ بحر یہ گا لف سٹی اوور سیز بلاک کراچی کے ممبران کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) بحر یہ گا لف سٹی کراچی اور بحر یہ گا لف سٹی اوور سیز بلاک کراچی کے ممبران کیلئے 10مر سیڈ یز بینز گا ڑیوں کی تقر یب قر عہ اندا زی بحر یہ ٹاؤن کراچی سائیٹ پر منعقد کی گئی۔ اس مو قع پر بحر یہ ٹاؤن کے چیف ایگز یکٹو احمد علی ریا ض ملک بھی مو جود تھے۔ بیلیٹنگ شفاف کمپیو ٹرائز ڈ طر یقہ کار سے کی گئی اور جیتنے وا لوں میں 10 مر سیڈ یز بینز گا ڑیاں تقسیم کی گئیں۔ 1000، 2000 اسکو ائر یار ڈ کے ریذ یڈ ینشل اور 1000 اسکو ائر یارڈ کے لگژ ری ولاز کے ممبران اس قر عہ اندازی میں شر یک
ہوئے جبکہ 500اسکو ائر یارڈ کے ریذ یڈ ینشل پلا ٹس اور لگژر ی ولاز کے ممبران کو بھی بذ ریعہ قر عہ اندازی 40 ٹو یو ٹا کر ولا گا ڑیاں دی جا ئیں گی جس کی تقر یب کا اعلان بھی جلد کر دیا جا ئیگا۔ بحر یہ گا لف سٹی کراچی اور بحر یہ گا لف سٹی اوور سیز بلاک پا کستان کا پہلا 27ہول PGA سٹینڈرڈ گا لف کورس پر مشتمل رہا ئشی پراجیکٹ ہے جسے ایمر یٹس ہل دبئی کی طرز پر تعمیر کیا جا رہا ہے۔ اس کا ڈیزائن مشہور انٹر نیشنل آ رکیٹیکٹ ما ئیکل گر ین نے تخلیق کیا ہے۔ اس پراجیکٹ کے 9 ہول رواں سال کے آ خر تک مکمل ہو جا ئیں گے ۔ یہ ایشیا کا سب سے بہترین گالف کورس ہونے کے سا تھ سا تھ پا کستان کا سب سے پر تعیش گا لف کو رس ہے جسے 5 سٹار کلب ہا ؤس سمیت تمام سہو لیات سے مکمل طور پر آ راستہ کیا گیا ہے۔ اس پراجیکٹ میں مو جود گھروں اور ولاز کو مختلف لیو لز میں تعمیر کیا گیا ہے تا کہ تمام گھروں سے گا لف کورس کا بخو بی نظارہ کیا جا سکے ۔ پرا جیکٹ پر تیز سے کا م جا ری ہے جبکہ یہاں جھیلوں کی تز ئین و آ رائش کا کام بھی کیا جا رہا ہے۔ بحر یہ گا لف سٹی پراجیکٹ کو کراچی اور ملک بھر سے بہتر ین ریسپا نس ملنے کے سا تھ سا تھ اوور سیز پا کستا نیوں نے بھی بے حد سرا ہا ہے۔

مزید :

کامرس -