پنجاب یونیورسٹی:لیپ ٹاپ کی تقسیم میں کسی مسئلے کی ذمہ دار انتظامیہ نہیں

پنجاب یونیورسٹی:لیپ ٹاپ کی تقسیم میں کسی مسئلے کی ذمہ دار انتظامیہ نہیں

 لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیپ ٹاپ کی تقسیم میں کسی بھی مسئلے کی ذمہ دار پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نہیں ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4