دعائے صحت کی اپیل
لاہور(پ ر) ہمارے سابقہ سینئر ساتھی عقیل عمر جن کے دماغ میں ریشہ پیدا ہو گیا ہے ، آج کل وہ علیل ہیں اور ان کے دماغ کا آپریشن ہونا ہے ۔وہ روزمرہ کے معمولات انجام دینے سے قاصر ہیں۔ دوست احباب سے اپیل ہے ۔ عقیل عمر کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کریں اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملا عطا فرمائیں!(آمین)