مکہ مکرمہ پولیس نے اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والے 9090غیر قانونی تارکین وطن گرفتار کرلئے

مکہ مکرمہ پولیس نے اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والے 9090غیر قانونی تارکین وطن ...

 مکہ مکرمہ(بیورو رپورٹ) مکہ مکرمہ پولیس نے اقامہ کی خلاف ورزی کرنے والے 9090غیر قانونی کارکن گرفتار کرلئے۔ پولیس کے ترجمان ڈاکٹر عالمی القرشی نے بتایا کہ گرفتار شدگان کو متعلقہ اداروں کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر