سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی قرعہ اندازی کل ہو گی

سرکاری حج سکیم کی درخواستوں کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم 2015ء دو لاکھ 70ہزار میں سے 71ہزار 750خوش نصیبوں کا فیصلہ کرنے کے لیے تیاریاں مکمل ،قرعہ اندازی کل ڈھائی بجے وزارت مذہبی امور اسلام آباد کے ایڈیٹوریم میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کریں گے وزارت نے ملک بھر کے بنکوں سے حج درخواستیں دینے والوں کا ڈیٹا منگوا کر فیڈنگ مکمل کر لی14مئی کو وفاقی وزیر کمپیوٹرائزنگ قرعہ اندازی کریں گے شام5بجے وزارت کی وھیب سایٹ پر منتخب افراد کے نام ڈال دیے جائیں گے ۔

مزید : صفحہ آخر