ڈائریکٹر حج ملتان یونس ڈار ریٹائر،سعید احمد ملک کو اضافی چارج دے دیا گیا

ڈائریکٹر حج ملتان یونس ڈار ریٹائر،سعید احمد ملک کو اضافی چارج دے دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈائریکٹر حج ملتان یونس ڈار مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے، ڈائریکٹر حج لاہور سعید احمد ملک کو ملتان کا اضافی چارج دے دیا گیا ،سعید احمد ملک آج ملتان کے ڈائریکٹر کی بھی ذمہ داری کا چارج لیں گے اس سے پہلے سعید احمد ملک لاہور،فیصل آباد ،سیالکوٹ کے ذمہ دار کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -