افغا نی با شند وں کو 4ماہ کی قید

افغا نی با شند وں کو 4ماہ کی قید

پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار )مجسٹریٹ صا حبز اہ نقیب شہراز کی عدالت نے دو افغا نی با شند وں بہرم خان بخت جمال اقوام اندال تھا نہ کلیر غر بی افغا نستان کو فارن ایکٹ کی خلاف وزری پر 4ماہ کی قید سنا دی۔

دو نوں ملز مان تحصیل پنڈی بھٹیاں میں غیر قا نو نی مقیم تھے اور پو لیس نے ان کو گر فتار کر کے جیل بھجوادیا تھا اور تین ماہ سے قیدو بند تھے

مزید : علاقائی