کھٹمنڈو،امدادی کارروائیوں میں مصروف امریکی ہیلی کاپٹر لاپتہ

کھٹمنڈو،امدادی کارروائیوں میں مصروف امریکی ہیلی کاپٹر لاپتہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کھٹمنڈو(مانیٹرنگ ڈیسک) نیپال میں امدادی سرگرمیوں میں حصہ لینے والا ہیلی کاپٹر لاپتا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق زلزلہ زدگان کی مدد کرنے کیلئے امریکہ نے اپنا ہیلی کاپٹر’یوایچ ون ہو ئی ‘ امدادی ساما ن کے ساتھ روانہ کیا مگر وہ نیپال میں چاری کوٹ کے قریب سے لاپتا ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔اس ہیلی کاپٹر میں 2نیپالی جبکہ 6امریکی موجود تھے۔

مزید :

صفحہ اول -