مالٹا کی حکومت ملالہ کے ساتھ مل کر بین الاقوامی تعلیم کا ادارہ قائم کرے گی

مالٹا کی حکومت ملالہ کے ساتھ مل کر بین الاقوامی تعلیم کا ادارہ قائم کرے گی
مالٹا کی حکومت ملالہ کے ساتھ مل کر بین الاقوامی تعلیم کا ادارہ قائم کرے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) مالٹا کی حکومت ملالہ یوسفزئی کے ساتھ مل کر بین الاقوامی تعلیم کا ادارہ قائم کررہی ہے۔ سینٹ کو بتایا گیا کہ وزارت خارجہ بیرون ممالک میں قائم 32 کمیونٹی سکولوں کو مالی معاونت فراہم کررہی ہے۔ہائر ایجوکیشن کمیشن نے تخلیقی چوری میں ملوث 34 فیکلٹی ممبران کو بلیک لسٹ کیا ہے۔ گزشتہ 10 سالوں کے دوران خیبر پختونخوا میں سائنسی مضامین کی تعلیم دینے والی تیرہ یونیورسٹیاں قائم کی گئیں ہیں۔ایچ ای سی ہر یونیورسٹی کے کیمپس اضلاع کی سطح پر قائم کررہی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -