عمران سے نواز شریف مصافحہ کرلیں تو ہاتھ دھولیتے ہیں: عابد شید علی

عمران سے نواز شریف مصافحہ کرلیں تو ہاتھ دھولیتے ہیں: عابد شید علی
عمران سے نواز شریف مصافحہ کرلیں تو ہاتھ دھولیتے ہیں: عابد شید علی

  

  اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے ہاتھ ملانا گناہ کبیرہ سمجھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف عمران خان سے ہاتھ ملالیں تو ہاتھ دھولیتے ہیں۔

ماضی میں بھی عابد شیر علی اس طرح کی باتیں کرتے رہے ہیں جس میں وہ اپنے مخالفین پر کافی کڑی تنقید کرتے ہیں۔

مزید : اسلام آباد