ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید

  

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد کی سکیورٹی فورسز پر فائرنگ سے 4 اہلکار شہید ہو گئے۔منگل کے روزنواحی علاقے روڑی کے قریب نامعلوم افراد نے فورسز کی وین پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 اہلکار شہید ہو گئے، فائرنگ کے بعد فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شرو ع کر دیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

مزید : ڈیرہ اسماعیل خان