مرکزی اور صوبائی اداروں کو مل کر حالات کا مقابلہ کرنا ہو گا: سراج الحق

مرکزی اور صوبائی اداروں کو مل کر حالات کا مقابلہ کرنا ہو گا: سراج الحق
مرکزی اور صوبائی اداروں کو مل کر حالات کا مقابلہ کرنا ہو گا: سراج الحق

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الق نے کہا ہے کہ یہ ٹینکوں اور جہازوں کی لڑائی نہیں ہے، مرکزی، صوبائی اداروں کو مل کر حالات کا مقابلہ کرنا ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ سانحہ صفورا چورنگی کا بغور جائزہ لیانا ہو گا اور دیکھنا ہو گا کہ ایسے واقعات کے پیچھے کون سے لوگوں کا ہاتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ زخمیوں میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے اور کوئی بھی مذہب خواتین اور بچوں پر حملے کی اجازت نہیں دیتا۔

مزید : قومی /اہم خبریں