بس حملے کی مذمت، تحقیقات میں مدد دینے کو تیار ہیں: امریکی سفیر

بس حملے کی مذمت، تحقیقات میں مدد دینے کو تیار ہیں: امریکی سفیر
بس حملے کی مذمت، تحقیقات میں مدد دینے کو تیار ہیں: امریکی سفیر

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تعینات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے کراچی بس حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانیوں کے ساتھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق رچرڈ اولسن کا کہنا تھا کہ امریکہ مذہبی آزادی کے حق میں ہے اور کراچی بس حملے کی تحقیقات میں مدد دینے کو تیار ہیں جبکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمیشہ پاکستانیوں کے ساتھ ہیں۔

مزید : کراچی /اہم خبریں