ایس ایس پی راؤ انوارکو بحال کیے جانے کا امکان ،فیصلہ جلد معوقع

ایس ایس پی راؤ انوارکو بحال کیے جانے کا امکان ،فیصلہ جلد معوقع
ایس ایس پی راؤ انوارکو بحال کیے جانے کا امکان ،فیصلہ جلد معوقع

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے ایس ایس پی ملیر راؤانوار کوبحال کرنے کا ٖفیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے خلاف تہلکہ خیز پریس کانفرنس کرنے کی وجہ سے ایس ایس ملیر راؤانوار کومعطل کردیا گیا تھا مگر اب راؤ انوار کو بحال کر نے فیصلہ کرلیا گیا ہےاور انہیں پرانے حکم نامے کےمطابق ہی بحال کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ راؤانوار نے ایم کیو ایم کے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘سے تعلقات پر پریس کانفرنس کی تھی جس کے بعد ان پر قاتلانہ حملہ بھی ہوا تھا ۔

مزید : کراچی /اہم خبریں