سانحہ صفورا چورنگی، کراچی تاجر اتحاد کا کل کاروبار بند کرنے کا اعلان

سانحہ صفورا چورنگی، کراچی تاجر اتحاد کا کل کاروبار بند کرنے کا اعلان
سانحہ صفورا چورنگی، کراچی تاجر اتحاد کا کل کاروبار بند کرنے کا اعلان

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی تاجر اتحاد نے سانحہ صفورا چورنگی کے پیش نظر کل شہر میں کاروبار بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر کا کہنا تھا کہ کل تمام تجارتی مراکز اور مارکیٹیں بند رہیں گے اور سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے۔

مزید : کراچی