سانحہ صفورا چورنگی، جماعت اسلامی نے تحاریک التواءجمع کرا دیں

سانحہ صفورا چورنگی، جماعت اسلامی نے تحاریک التواءجمع کرا دیں
سانحہ صفورا چورنگی، جماعت اسلامی نے تحاریک التواءجمع کرا دیں

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی نے سانحہ صفورا چورنگی کے خلاف قومی اسمبلی اور سینیٹ میں تحاریک التواءجمع کرا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحاریک التواءسراج الحق، طارق اللہ اور دیگر کی طرف سے جمع کرائی گئیں ہیں جن میں سانحہ صفورا چورنگی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت اور متاثرین کے اہلخانہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔

مزید : اسلام آباد