پرویز خٹک کی اعظم سواتی کو سینیٹر بنے پر مبارکباد

پرویز خٹک کی اعظم سواتی کو سینیٹر بنے پر مبارکباد
پرویز خٹک کی اعظم سواتی کو سینیٹر بنے پر مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے اعظم سواتی کو سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی پارٹی ڈسپلن اور وفاداری کی علامت ہے، امید ہے کہ اعظم سواتی صحیح معنوں میں عوام کی آواز بنیں گے۔

مزید :

پشاور -