کمال الدین ٹیپو قائم مقام چیئرمین پیمراتعینات ، نوٹی فیکیشن جاری

کمال الدین ٹیپو قائم مقام چیئرمین پیمراتعینات ، نوٹی فیکیشن جاری
کمال الدین ٹیپو قائم مقام چیئرمین پیمراتعینات ، نوٹی فیکیشن جاری

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کمال الدین ٹیپوکوقائم مقام چیئرمین پیمرا تعینا ت کر نے کانوٹی فیکیشن وزارت اطلاعات نے جاری کر دیا ہے ۔سابق چیئرمین چوہدری راشد احمد کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے عہدے سے ہٹا دیاتھا جس کے بعد یہ عہدہ خالی رہا اور اب کمال الدین کو ٹیپو کو قائم مقام چیئرمین بنا دیا گیا ہے۔

مزید : اسلام آباد