فہد مصطفیٰ کے ناقابلِ تسخیراعتماد اور کامیابی کا راز

فہد مصطفیٰ کے ناقابلِ تسخیراعتماد اور کامیابی کا راز
فہد مصطفیٰ کے ناقابلِ تسخیراعتماد اور کامیابی کا راز

  

خود اعتمادی ہر ایک کی زندگی میں غیرمعمولی کردار ادا کرتی ہے اور اسموکرز کے لیے حقیقی ٹوتھ پیسٹ مسٹر وائٹ اس امر کو بہت واضح طور پر جانتا ہے۔ اسی لیے پاکستانی اسکرین کی ہردلعزیز شخصیت جناب فہد مصطفیٰ بھی اب اس برانڈ کا ایک چہرہ بن چکے ہیں۔

خواہ وہ ٹی وی کے ناظرین ہوں، فیشن کے دلدادہ لوگ ہوں یا فلم سے لگاؤ رکھنے والے شائقین ، آج ہر ایک فہد مصطفیٰ کے نام سے واقف ہے۔ فہد مصطفیٰ نہ صرف پاکستان کے سب سے مشہور اور مقبول گیم شو کے میزبان ہیں بلکہ انہوں نے باکس آفس پر ایک کے بعد ایک بلاک بسٹر فلمیں بھی پیش کی ہیں۔

ان سب کے لیے زبردست اعتماد، ٹیلنٹ اور عظیم شخصیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ فہد مصطفیٰ نے بتایا کہ وہ نہ صرف مسٹر وائٹ ٹرولی اسموکرز ٹوتھ پیسٹ تجویز کررہے ہیں بلکہ وہ خود اپنے دانت صاف کرنے کے لیے مسٹر وائٹ ٹرولی اسموکرز ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں۔

’سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو اپنے دانتوں کی حفاظت کی خاص ضرورت ہوتی ہے اور ضروری ہے کہ دانتوں کی صحت کا خود خیال رکھا جائے۔ میرے اعتماد کے عروج کا راز ہی یہی ہے کہ میں یہ حیرت انگیز ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتا ہوں جو میری سانسوں کو تازہ رکھتا ہے۔‘

سفید موتی جیسے دانتوں کے ساتھ ایک مسکراتا چہرہ اور سانسوں کی مہک ہمیشہ ہی پرکشش رہی ہے ؛ جب یہ دونوں باتیں ساتھ ہوں تو آپ کا اعتمادازخود بلند ہوجاتا ہے اور اسموکرز کے لیے حقیقی مسٹر وائٹ ٹوتھ پیسٹ ان دونوں کاموں کو انجام دے سکتا ہے۔

’ایک سیلبرٹی کی حیثیت سے میں ہمیشہ اپنے مداحوں اور شریک فنکاروں میں گھرا رہتا ہے اور ضروری ہے کہ نہ صرف دانت صاف ہوں بلکہ منہ کی بو بھی خوشگوار ہو۔ میں شکرگزار ہوں مسٹر وائٹ ٹرولی اسموکرز ٹوتھ پیسٹ کا جس نے نہ صرف مجھے اعتماد دیا بلکہ بلکہ میری مسکراہٹ کو ہر جگہ آسان بنادیا ہے۔‘ فہد نے کہا ۔

نئے لوگوں مثلاً صحافیوں، ٹی وی اینکر اور شوبز اور برانڈ کمرشلز کی ٹیم سے ملاقات کے خوداعتمادی کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ ہر ایک سے مختلف سطحوں پر ملنا ہوتا ہے اور مسٹر وائٹ اسموکرز ٹوتھ پیسٹ کے ساتھ آپ کو یقین ہوتا ہے کہ آپ کے دانت داغ دھبوں سے پاک اور آپ کی سانسیں معطر رہیں گی۔

مسٹر وائٹ ٹرولی اسموکرز ٹوتھ پیسٹ کو خاص طور پر اجلے دانتوں اور ان پر دھبے صاف کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اگرچہ عمر کے ساتھ ساتھ دانتوں کی رنگت بدلتی رہتی ہے لیکن سگریٹ نوشی، تمباکو چبانے، پان چھالیہ اور یہاں تک کہ چائے اور کافی سے بھی دانتوں کی رنگت خراب ہوجاتی ہے۔ اس کے علاوہ پھلوں کے تازہ رس بھی دانتوں پر داغ دھبے ڈالتے ہیں اور مسٹر وائٹ ٹرولی اسموکرز ٹوتھ پیسٹ ان سب کو دور کرکے دانتوں کو صاف رکھتا ہے۔

دن میں دو مرتبہ صرف دو منٹ تک برش کرنے سے مسٹر وائٹ ٹوتھ پیسٹ دانتوں سے گہرے داغ دھبے بھی صاف کردیتا ہے اور دانتوں میں خلا بننے سے روکتا ہے۔ یہ ہرطرح کے ان کیمیکل اور بلیچنگ اجزا سے پاک ہے جو دانتوں کو نقصان پہنچاتے ہیں اور یوں استعمال میں محفوظ ہیں۔ اب پیلے دانتوں اور منہ کی بدبو کو خداحافظ کہئے کیونکہ مسٹر وائٹ ٹرولی اسموکرز ٹوتھ پیسٹ اس کا مؤثر حل ہے۔ اس میں فلورائیڈ کی وافر مقدار موجود ہے جس کی بنا پر مسٹر اسموکر ٹرولی وائٹ ٹوتھ پیسٹ دانتوں کو خراب ہونے اور کیویٹی بننے سے روکتا ہے۔

اب زیرو کیویٹیز کے ساتھ مضبوط اور چکمدار دانتوں سے اپنے اعتماد کو نئی سطح تک لے جائیں اور زبردست اعتماد کے ساتھ اپنی سوشل لائف کو بہتر سے بہترین بنائیں۔

مزید :

بزنس -اہم خبریں -