میرانشاہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایم این اے کے بیٹے سمیت 2 افراد جاں بحق

میرانشاہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایم این اے کے بیٹے سمیت 2 افراد جاں ...
میرانشاہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایم این اے کے بیٹے سمیت 2 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میرانشاہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)میرانشاہ کے علاقے میرعلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایم این اے مولانامحمددین دارکے بیٹے سمیت2 افرادجاں بحق ہوگئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ میرانشاہ کے علاقے علی میر میں پیش آیا جس سے 2 افرادجاں بحق ہو گئے۔جاں بحق ہونے والے افرادمیں سابق ایم این اے مولانامحمددین دارکابیٹابھی شامل ہے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔