خو شخال خٹک قو می اتحاد گروپ ایک غیر سیا سی تنظیم ہے‘ سعد خٹک
پبی (نما ئندہ پاکستان) خو شخال خٹک قو می اتحاد گروپ ایک غیر سیا سی تنظیم ہے یہ ایک قو می اتحاد ہے اور قوم کے نام پر بنی ہے اور عوام کے فلاح وبہبود کے لئے ہر ممکن کو شش اپنی مدد آپ کے تحت کر تے ہے ایم این اے نے جو ہمیں منا ظرے کا چیلنج دیا ہے ہم خو شخال خٹک قو می اتحاد کے تمام مشران کے ساتھ منا ظرہ کے لئے تیار ہیں اور ہم عید کے بعد پر ویز خٹک کے 6سا لہ کار کر دگی کے بارے میں تفصیلی پر یس کا نفر نس کر ینگے ان خیالات کا اظہار خوشحال خٹک اتحاد کے چیئر مین ریٹائرڈ میجر جنرل محمد سعد خٹک اور اتحاد کے ممبران نے اپنی رہائش گاہ پر صحا فیوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ خوشحال خٹک قو می اتحاد نے علا قہ خٹک نا مہ میں ڈاگ اسما عیل خیل جڑو بہ سپین خاک صالح خا نہ جلو زئی بختی شاہ کوٹ دیہات میں فری میڈیکل آئی کیمپ کا انعقاد کر چکا ہے جس میں 3635 مر یضوں کا مفت چیک اپ اور ادویات عینک فری فر اہم کیا جا چکا ہے اس کے ساتھ ساتھ ڈاگ اسما عیل خیل جڑو بہ سپین خاک میں فری میڈیکل چیک اپ کیا جا چکا ہے جس میں سینکڑوں مر یضوں کو فری ادویات تقسیم کی گئی ہیں اس کے ساتھ جلو زئی شیخان صالح خا نہ ڈاگ اسما عیل خیل میں گھر گھر فری مچھر مار سپرے کر چکی ہے یہ تمام فلا حی کام خو شحال خٹک قو می اتحاد گروپ نے اپنی مدد آپ کے تحت کی ہے ان فلا حی کا موں کا سیا ست سے کو ئی تعلق نہیں ہے اور نہ یہ سب کام سربراہ خٹک قو می اتحاد گروپ کی ذا تی مفاد میں نہیں ہے ا ور مو جودہ ایم این اے کی اختیار میں یہ نہیں ہے کہ خو شحال خٹک قومی اتحاد گروپ کے فلا ح و بہسود کے کا مو ں کو مسترد کرے