کیمبرج یونیورسٹی کی سیر معروف شاعر منصور آفاق کے ساتھ

کیمبرج یونیورسٹی کی سیر معروف شاعر منصور آفاق کے ساتھ
کیمبرج یونیورسٹی کی سیر معروف شاعر منصور آفاق کے ساتھ

  

کیمبرج یونیورسٹی دنیا کی قدیم یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے ۔ تقریباً 1209 کے وقت اس کا آغاز ہوا تھا۔  1854 تک اس یونیورسٹی کے دروازے ان تمام لوگوں پر بند تھے جو چرچ آف انگلینڈ کے 39 اصولوں کو نہیں مانتے تھے۔ کیمبرج یونیورسٹی کی تاریخ کے بارے میں جانئے مزید انتہائی حیران کن باتیں جو آپ کو معلوم نہیں معروف شاعر منصور آفاق کے ساتھ اس ویڈیو میں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری