پاک ایران بارڈر پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملہ،آرمی چیف کی جانب سے تشویش کا اظہار

پاک ایران بارڈر پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملہ،آرمی چیف کی جانب سے ...
پاک ایران بارڈر پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملہ،آرمی چیف کی جانب سے تشویش کا اظہار

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک ایران بارڈر کے قریب پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حالیہ حملے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے ۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف نے حملے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ۔پاک ایران سرحد کے قریب حملے میں چھ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے تھے۔

مزید :

قومی -