فائرنگ کیس، 3ملزمان 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فائرنگ کیس، 3ملزمان 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  

لاہور(نامہ نگار)کینٹ کچہری میں لڑائی جھگڑا کرنیوالی ملزمہ نسرین بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا،ملزم علی نواز بھولا،حبیب عمر اور حسن علی کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے۔،ملزمان نے برکی میں فائرنگ کرکے حسن مختار کو زخمی کردیا تھا،مدعی جاویداقبال کا موقف ہے کہ ملزم علی نواز بھولا برکی قتل اور فراڈ کیسز میں 8سال جیل کاٹ چکا ہے،ملزم علی نواز بھولا اور ملزمہ نسرین نازیبا حرکات کررہے تھے،مدعی حسن مختار کے منع پر اس پر فائرنگ کردی تھی۔

مزید :

علاقائی -