لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ نے گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع کیس میں میشا شفیع کے بیان پر وکلاء کو بحث کے ہتک عزت کا دعوی،میشا شفیع کے بیان پربحث کیلئے وکلا طلب

لاہور(نامہ نگار)سیشن کورٹ نے گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ میشا شفیع کیس میں ...

  

لئے طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 10 جون تک ملتوی کردی۔ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ نے علی ظفر کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت گلوکار میشا شفیع اور علی ظفر کے وکلاء نے عدالت کے روبرو پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کروائی۔جنسی ہراساں کرنے کے الزام پر پر گلوکار علی ظفر نے اداکارہ میشا شفیع پر 100کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کیا۔ علی ظفر نے جنسی ہراسگی کرنے سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہوئے ہتک عزت کا دعوی دائر کررکھا ہے۔عدالت میں طیفا ان ٹربل کی جانب سے 15 گواہوں کے بیانات قلمبند کئے جا چکے ہیں۔

مزید :

علاقائی -