وحدت روڈ،فائرنگ کے تبادلے میں ٹریفک وارڈن اورایک ملزم زخمی

وحدت روڈ،فائرنگ کے تبادلے میں ٹریفک وارڈن اورایک ملزم زخمی

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)وحدت روڈ پرموٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے ٹریفک وارڈن زخمی، جوابی فائرنگ سے ایک ملزم بھی زخمی ہو گیاتفصیلات کے مطابق۔ٹریفک وارڈنز نے ڈبل سواری کرنے والے دو افراد کو روکاتو چالان کرنے پر ڈبل سوار افر اد نے ٹریفک وارڈن پر فائرنگ کی جس کی زد میں آکر ٹریفک وارڈن عامر زخمی ہو گیا۔قریب سے گزرتے کانسٹیبل نے ملزمان کو روکا تو اس پر بھی فائرنگ کی گی۔کانسٹیبل کی جوابی فائرنگ سے ملزم حمزہ زخمی ہو گیا۔

مزید :

علاقائی -