لوکل کمیشن پر پابندی،وکلا نے رجسٹریشن برانچیں بند کروا دیں

لوکل کمیشن پر پابندی،وکلا نے رجسٹریشن برانچیں بند کروا دیں

  

لاہور(اپنے نمائندے سے) لوکل کمیشن پر پابندی کا تنازع، وکلا نے زبردستی کچہریوں میں رجسٹریشن برانچیں بند کروا دی۔ انسپکٹر آف چیف سٹمپ پنجاب آفس کی جانب سے احکامات جاری کیے گئے اور رجسٹریوں کی تصدیق اور رجسٹریشن کیلئے لوکل کمیشن پر پابندی کو لازم قرار دیدیا جس ہر وکلا کی کثیرتعداد اس احکامات پر سراپا احتجاج بن گئے اور احکامات واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔وکلا نے عندیہ دیا کہ جب تک لوکل کمیشن کی پابندی کا فیصلہ واپس نہیں لیا جائے گا۔رجسٹریشن برانچیں نہیں کھولنے دیں گے۔

جبکہ اس صورتحال کے حوالے سے اے ڈی سی جی نے بھی اعلی حکام کو آگاہی دیدی۔

مزید :

علاقائی -