چوری کی وارداتیں کرنیوالے 3ملزم گرفتار

  چوری کی وارداتیں کرنیوالے 3ملزم گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)سی آئی اے سول لائن پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتاکرلیا،ملزم ذوالقرنین غلام عباس اور صدام حسین سے لاکھوں روپے نقدی،ایل سی ڈی،لیپ ٹاپ اور بیٹریاں برآمد کر لی۔ریکارڈ یافتہ ملزمان کا شہر کے مختلف علاقوں میں 14مزید وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

ملزمان رات کے اندھیرے میں گھروں میں گھس کر چوری کی واردات کرتے اور فرار ہو جاتے تھے۔

مزید :

علاقائی -