پولیس خدمت مراکزمیں کورونا سے بچاؤکیلئے حفاظتی سامان کی عدم فراہمی

پولیس خدمت مراکزمیں کورونا سے بچاؤکیلئے حفاظتی سامان کی عدم فراہمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب کے حکم پر پولیس خدمت مرکز 55 روز بعد کھل تو گئے مگر مراکز میں عملے اور شہریوں کے لئے حفاظتی سامان نہ فراہم کیا گیا۔عملہ اپنی مدد آپ کے تحت ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے پر مجبور ہے۔خدمت مراکز عملہ کا کہنا ہے کہ پولیس حکام کی جانب سے ماسک۔ہینڈ سینیٹائزر۔گلوز تک فراہم نہیں کئے گئے۔انچارج خدمت مرکز حیدر علی کا مزید کہنا تھا کہ حکام کی جانب سے شام تک حفاظتی سامان پہنچانے کا کہا گیا ہے۔

البتہ 55 روز بعد کھلنے والے خدمت مرکز میں صفائی ستھرائی کا بھی کوئی پرسان حال نہیں ہے۔

مزید :

علاقائی -