9سال سے مفرور ملزم گرفتار

9سال سے مفرور ملزم گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس نصیر آباد کی کارروائی،چوری کے مقدمہ میں 9سال سے گجرات پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم ناصرکوگرفتار کر لیا گیا۔اشتہاری ملزم ناصر گجرات میں چوری کی واردات کر کے موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ انویسٹی گیشن پولیس نصیر آباد نے اشتہاری ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتارکیا۔

مزید :

علاقائی -