لاہور پولیس کے 10ایس ایچ اوز کے تقروتبادلوں کے احکامات جاری
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنزرائے بابر سعید نے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ انسپکٹرسید محمد سبطین شاہ کو پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ اسلامپورہ،سب انسپکٹر احمد عثمان مجیدکو پولیس لائنز سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ نواں کوٹ،سب انسپکٹرمحمد اکرام خان کوپولیس لائنز سے ایڈیشنل ایس ایچ اوتھانہ ہیئر،سب انسپکٹرمحمد عمران قمرکو پولیس لائنز سے ایڈیشنل ایس ایچ اوتھانہ سبزہ زار،ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سبزہ زار سب انسپکٹر محمد رضوان خان کو ایڈیشنل ایس ایچ او مستی گیٹ محمد شاہد حسین کوپولیس لائنز سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ ستوکتلہ تعینات کر دیا جبکہ ایس ایچ اوتھانہ ہئیرانسپکٹرمنصور احمد، ایس ایچ اوتھانہ مستی گیٹ انسپکٹرطارق علی،ایس ایچ او تھانہ نواں کوٹ انسپکٹر علی عباس اورایڈیشنل ایس ایچ او ستوکتلہ محمدشہزاد رضا کو کلوز پولیس لائنز کر دیا۔ تمام افسران کو فوری طور پر اپنی نئی تعیناتی کے مقام پر رپورٹ کرنے کا حکم