ڈی جی آئی ایس پی آر سے سہراب فاؤنڈیشن کے سربراہ کی ملاقات

ڈی جی آئی ایس پی آر سے سہراب فاؤنڈیشن کے سربراہ کی ملاقات

  

لاہور (خصوصی رپورٹ)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے سہراب فاؤنڈیشن کے سربراہ جواد سہراب نے ملاقات کی۔اس موقع پرجواد سہراب نے 8 ہزار مستحقین کیلئے راشن پیک، امدادی چیک ڈی جی آئی ایس پی آر کے سپرد کیا۔سہراب فاؤنڈیشن نے مستحقین کیلئے مجموعی طور پر ایک کروڑ روپے کا امدادی پیکج دیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے آرمی چیف کی جانب سے سہراب فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا، کورونا وبا کیخلاف قومی عزم دوہرایا۔

سہراب فاؤنڈیشن

مزید :

صفحہ اول -