رواں سال مئی میں گرمی کی شدت زیادہ نہیں، محکمہ موسمیات

رواں سال مئی میں گرمی کی شدت زیادہ نہیں، محکمہ موسمیات

  

کراچی (آئی این پی) گزشتہ 5 سے 6 سال میں مئی میں مسلسل ہیٹ ویوز آتی رہی ہیں مگر رواں سال مئی میں گرمی کی شدت زیادہ نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا ہے کہ مغربی ہواوں کے سسٹم تواتر کے ساتھ پاکستان آرہے ہیں جو ملک کے مخلتف علاقوں میں اچھی بارشیں برسا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایک اور مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک میں داخل ہوگیا ہے جو دوسرا یا تیسرا سسٹم ہے، اس کے علاوہ مزید دو سے تین سسٹمز آسکتے ہیں۔

محکمہ موسمیات

مزید :

صفحہ آخر -