سٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی سے متعلق اجلاس 15 مئی کو طلب

      سٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی سے متعلق اجلاس 15 مئی کو طلب

  

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی سے متعلق اجلاس 15 مئی کو طلب کرلیا ہے۔مرکزی بینک کے مطابق 15مئی کومانیٹری پالیسی کااجلاس اسٹیٹ بینک کراچی میں ہوگا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی اجلاس میں آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود کے بارے میں غور کیا جائے گا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس کا فیصلہ پریس ریلز کے ذریعے جاری ہوگا۔

سٹیٹ بینک

مزید :

صفحہ آخر -