میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

    میجر جنرل عامر اسلم نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے ڈپٹی چیئرمین مقرر

  

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے میجر جنرل عامر اسلم خان کو نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا ڈپٹی چیئرمین مقرر کردیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جب کہ دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈیئر ناصر منظور ملک کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایڈمن نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے۔

میجر جنرل عامر اسلم

مزید :

صفحہ آخر -