غیر ملکی افوار کے انخلا ء سے متعلق افغان طالبان گروپوں میں اختلافات کا انکشاف

  غیر ملکی افوار کے انخلا ء سے متعلق افغان طالبان گروپوں میں اختلافات کا ...

  

دوحہ (این این آئی) افغانستان سے غیر ملکی فوج کے انخلاء پر طالبان قیادت و شوریٰ اور طالبان سیاسی و سفارتی دفتر میں اختلافات کے حوالے سے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات ہوئے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق طالبان شوریٰ 6 سے 9 ماہ میں فوجی انخلاء پر بضد ہے جبکہ طالبان سیاسی دفتر کے سربراہ عبدالغنی برادر 14 ماہ میں افغانستان سے فوجی انخلاء پر اتفاق کر چکے ہیں۔اس موقع پر سابق طالبان سربراہ ملا عمر کے صاحبزادے ملا یعقوب کی تعیناتی پر طالبان کے 2 اہم گروپوں میں بات چیت ہوئی ہے۔

تفصیلی مذاکرات

مزید :

صفحہ آخر -