پنجاب کابینہ سے15روز میں کارکردگی رپورٹ کی طلبی کا مراسلہ جاری

    پنجاب کابینہ سے15روز میں کارکردگی رپورٹ کی طلبی کا مراسلہ جاری

  

لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے 15 روز میں صوبائی وزراء سے کارکردگی رپورٹ مانگ لی اور اس ضمن میں پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا گیا۔صوبائی وزراء کو اپنے محکموں کی کارکردگی رپورٹ تیار کر کے وزیراعلیٰ آفس بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ کارکردگی رپورٹ تیار کرنے کے حوالے سے گائیڈ لائنز بھی جاری کر دی گئی ہیں۔

مراسلہ جاری

مزید :

صفحہ آخر -