لاک ڈاؤن کے دوران بنائی گئی ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو وائرل

لاک ڈاؤن کے دوران بنائی گئی ہانیہ عامر کی ڈانس ویڈیو وائرل

  

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ ہانیہ عامر کی لاک ڈاؤن کے دوران بنائی گئی ڈانس ویڈیو وائرل ہو گئی۔ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ جس میں وہ ڈانس کررہی ہیں۔ہانیہ عامر نے امریکی گیت پر منفرد ڈانس پیش کرکے سب کے دل جیت لئے۔ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیوکے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا کہ ’میں نے کہا تھا کہ مجھے قرنطینہ میں اکیلا مت چھوڑنا۔اداکارہ ہسٹل اینڈ فلو پر منفرد انداز میں رقص کررہی ہیں۔

مزید :

کلچر -