رحیم یارخان: کرونا وائرس کے شبہ پر 53سالہ شخص ہسپتال منتقل

  رحیم یارخان: کرونا وائرس کے شبہ پر 53سالہ شخص ہسپتال منتقل

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ) کرونا وائرس کے شبہ پر 53 سالہ شخص ہسپتال منتقل کردیا گیاہے، تفصیل کے مطابق گلشن اقبال کے رہائشی 53 سالہ عبدالشکور کو کرونا وائرس کے(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے عبدالشکور کو قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا۔

منتقل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -