کالے یرقان میں مبتلا 4افراد جا ں بحق

  کالے یرقان میں مبتلا 4افراد جا ں بحق

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ) کالے یرقان میں مبتلا 4 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے، تفصیل کے مطابق خانپور کی رہائشی 35 سالہ شہناز بی بی گرلز کالج روڑ کا 65 سالہ محمد اسلم صادق آباد کا 45 سالہ شفقت علی اور دڑی سانگی کا رہائشی 65 سالہ عنایت حسین کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے(بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود چاروں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے۔

کالایرقان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -