رمضان اللہ کی رحمتوں اورمعافی مانگنے کا مہینہ ہے،وقار میاں

رمضان اللہ کی رحمتوں اورمعافی مانگنے کا مہینہ ہے،وقار میاں

  

لاہور (سٹی رپورٹر)چیئر مین خدمت میں عظمت ٹرسٹ وقار احمد میاں نے کہا ہے کہ رمضان المبار ک اللہ کی رحمتوں اور معافی مانگنے کا مہینہ ہے۔ رمضان المبار ک کی گزرتی ساعتوں میں اللہ رب العزت کے حضور گناہوں کی معافی مانگیں۔ عالم اسلام اور عالم انسانیت کیلئے دعا کریں کہ ان مشکل حالات اور جان لیوا وبا سے نجات مل جائے۔اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ مخیر حضرات اور صاحب ثروت افراد اس ماہ مبارک میں دل کھول کر اللہ کی راہ میں خرچ کریں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -