عوام اور تاجر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کریں

عوام اور تاجر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کریں

  

لاہور (سٹی رپورٹر)قومی تاجر اتحاد پاکستان کے چیئرمین سپریم کونسل خواجہ اظہر گلشن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کاروباری معمولات بحال ہونے کا سلسلہ انتہائی خوش آئند ہے۔ حکومت نے تاجر برادری کی مشکلات اور مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے بروقت فیصلہ کیا،کہ تاجروں اور عوام پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

معیشت اور روزگار کا پہیہ چلے گا تب ہی گھر کا چولہا چل سکے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -