مخیر حضرات پہلے سے بڑھ کر انسانیت کی خدمت کریں

مخیر حضرات پہلے سے بڑھ کر انسانیت کی خدمت کریں

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پاک چائنہ بزنس کمیونٹی کے چیئرمین حاجی فداحسین نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان میں بسنے والے تمام طبقوں سیاسی، مذہبی، سماجی، کاروباری سمیت ودیگر تمام شعبہ ہائے زندگی اپوزیشن اور حکومت کو ایک پیج پر متحد اور یک جان ہونے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وطن عزیز پاکستان کی بقا، سلامتی اور استحکام ہی ہماری سیاست، ہمارے کاروبار کا ضامن ہے۔ پاکستان میں بسنے والے تمام مخیر حضرات بھی اس مشکل وقت میں ہمت اور حوصلے کے ساتھ انسانیت کی خدمت کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -