حکومت کا کورونا پر سیاست کرنا افسوسناک ہے،بیلم حسنین

حکومت کا کورونا پر سیاست کرنا افسوسناک ہے،بیلم حسنین

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی بیگم بیلم حسنین نے کہا ہے کہ افسوس حکومت کوروناپر سیاست کر رہی ہے۔ ان کی وزرائے پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کی کردار کشی سے باز نہیں آ رہے جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو نے آغاز میں ہی کہہ دیا تھا کہ پیپلزپارٹی اس ایشو پر سیاست نہیں کرے گی کیونکہ یہ انسانیت کا میلہ ہے اور سندھ حکومت سمیت پوری پیپلزپارٹی حکومت کا ساتھ دے گی۔

مگر حکومت کے وزراء نے غلط بیانات دے اور سندھ حکومت کی نیت پر شک کیا اوراحساس پروگرام پر وزیراعلیٰ سندھ کی کردار کشی کی۔ گزشتہ روز ایک بیان میں بیگم بیلم حسنین نے کہا کہ افسوس اس مشکل وقت میں بھی حکومت اپوزیشن کو اعتماد میں نہ لے سکی اور اتفاق رائے پیدا نہ ہوسکا۔ ا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -