لالہ یاسر نصیر مرکزی تنظیم تاجران کے جنرل سیکرٹری منتخب

لالہ یاسر نصیر مرکزی تنظیم تاجران کے جنرل سیکرٹری منتخب

  

 لاہور(سٹی رپورٹر)ممتاز کاروباری شخصیت لالہ یاسر نصیر کو مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے جنرل سیکرٹری کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ لاہور بھر کی تاجر تنظیموں کے قائدین ورہنماؤں نے نامزدگی پر خیر مقدم کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کی قیادت نے لاہور بھر میں تاجروں کے حقوق اور مسائل پر موثر آواز کو قافلے میں شامل کرتے ہوئے جدوجہد کو مزید تیز کرنے پر مشاورت کی

لالہ یاسر نصیر نے قیادت کے اعتماد اور ذمہ داریاں تفویض کرنے پر شکریہ ادا کیا

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -