قوم حکومت کے ساتھ معاہدہ کرنے والے علماء کی کوتاہی کا خمیازہ بھگت رہی ہے،اشرفجلالی

قوم حکومت کے ساتھ معاہدہ کرنے والے علماء کی کوتاہی کا خمیازہ بھگت رہی ...

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کے سربراہ اور تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہاہے کہ جب بندوں کے لیے تجارت سے پابندیاں اٹھا دی گئی ہیں تو اللہ تعالیٰ کیلئے عبادت سے بھی پابندیاں اٹھا دی جائیں۔ قوم حکومت کے ساتھ معاہدہ کرنے والے علماء کی کوتاہی کا خمیازہ بھگت رہی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -