قادیانی مسئلہ پر عمران خان کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے،علماء

قادیانی مسئلہ پر عمران خان کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے،علماء

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کا تحفظ ختم نبوت کے مسئلہ پر ایک ہوجانا خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ اب تو تحریک انصاف بھی بول پڑی ہے کہ قادیانی مسئلہ پر عمران خان کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -